Tahir ul Qadri presented his view on Drones

Dr. Tahir ul Qadri, in a talk show,presented his view on drones and  presented his view on the word “Shaheed”. The common and innocent people killed in drone attacks are Shaheed.

tahir ul qadri

“شہید ہمارے دین کا ٹائٹل ہے اس لفظ کو لے کر ایک فتنہ کھڑا کر دیا گیا ہے عالم دین میں، میں یہاں کوئی سیاسی بات نہیں کروں گا صرف قران و سنت سے متعلق ہی کروں گا ، جن لوگوں نے ملک کی خاطر اپنی جان قربان کی ان کو کسی اور کھاتے میں ڈال دیا گیا ہے

میں ان پندرہ ہزار جوان پاک فوج کے جو شہید ہوئے ہیں ان کی پوزیشن کو کلئیر کروں گا

اگر کوئی معصوم شہریوں کو حملہ کر کے مار رہا ہے تو وہ ظلم ہے لیکن آپ کسی کے ظلم کا بدلہ کسی اور سے نہیں لے سکتے ، کسی کے گناہ کا بوجھ کسی دوسرے پر نہیں ڈال سکتے

ڈرون حملوں میں مرنے والے شہری شہید ہیں : ڈاکٹر طاہر القادری

Comments

comments

Leave a Comment